Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت میں پیش رفت نظر آرہی ہے، عباس عراقچی
    • حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ
    • چارسدہ میں خوارج کی گھناؤنی کارروائی، جید عالم دین شیخ محمد ادریس شہید
    • گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
    • کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا
    • سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی
    • بحیرۂ عرب: پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا

    نومبر 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ حفاظت کے لیے کمپنی کیمپ پر پولیس نفری تعینات کی گئی تھی، واقعے کے بعدجائے وقوعہ پر مزید پولیس کی نفری پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی: 3 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید
    Next Article امریکی حکومت کے 25 ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان سے رابطے
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستانی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت میں پیش رفت نظر آرہی ہے، عباس عراقچی

    مئی 5, 2026

    چارسدہ میں خوارج کی گھناؤنی کارروائی، جید عالم دین شیخ محمد ادریس شہید

    مئی 5, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت میں پیش رفت نظر آرہی ہے، عباس عراقچی

    مئی 5, 2026

    حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ

    مئی 5, 2026

    چارسدہ میں خوارج کی گھناؤنی کارروائی، جید عالم دین شیخ محمد ادریس شہید

    مئی 5, 2026

    گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز

    مئی 5, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.