Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تیل کی قیمتوں میں کمی نے عوام کے کاندھوں سے مہنگائی کے بوجھ کوکم کردیا
    اہم خبریں

    تیل کی قیمتوں میں کمی نے عوام کے کاندھوں سے مہنگائی کے بوجھ کوکم کردیا

    دسمبر 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    تیل کی قیمتوں میں کمی
    Share
    Facebook Twitter Email

    نگراں حکومت کی جانب مہنگائی سے پریشان عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔

    تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف دے کر عوام کے کاندھوں سے مہنگائی کے بوجھ کو کم کیا ہے، آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث اشیائے خوردونوش میں واضح کمی کے بھی امکانات بڑھ گئے۔

    یاد رہے کہ نگراں حکومت نے پچھلے 3 ماہ میں پیٹرول میں 62 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 55.17 روپے کمی کی ہے۔ ستمبر میں پیٹرول 331.38 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 329.18 پیسے تھی جبکہ 16 دسمبر کو پیٹرول 267.34 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 276.21 پیسوں کی واضح کمی دیکھی گئی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز نگران حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے13 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال بیت گئے
    Next Article دو منہ والا بچہ جسے شیطان سمجھ کر آگ میں پھینک دیاگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.