خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم کے مطابق منصفانہ اور شفاف امتحانات کیلئے بہتر نظام کے ذریعے نجی اور سرکاری سکولوں کے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے ہوں گے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا مقصد دونوں سیکٹرز کے طلباء کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ مزید مشاورت کے بعد مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔
جمعرات, ستمبر 24, 2026
بریکنگ نیوز
- چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
- اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
- ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
- وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
- وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق
- وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات
- نائب وزیراعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

