Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    • پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    • پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ
    • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    • اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
    • پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا: خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کےواقعات میں اضافہ
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا: خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کےواقعات میں اضافہ

    جنوری 4, 2024Updated:جنوری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: Increase in honor killings of women
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد اور غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

    خیبر پختونخوا میں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2587 خواتین نے گریلو تشددکے حوالے سے پولیس سے رابطہ کیا جبکہ 2023 میں خواتین پر تشدد کے واقعات کے لئے 5465 کالز موصول ہوئی۔

    سماجی بہبود کے بولو ہیلپ لائن اور پولیس کو ہونے والی شکایات میں گھریلو تشدد جنسی زیادتی،اور غیرت کے نام پر قتل جیسے الزامات شامل ہیں.2022 میں 313 عورتوں کو انکے کیسز میں قانونی امداد فراہم کی گئی اور 386 کیسز میں سروسز ریفریل کی گئی جب کہ 168 عورتوں کی نفسیاتی کونسلنگ کی گئی۔

    سال 2023 میں 6599 عورتوں نے بولو ہیلپ لائن سے مدد وصول کی399 عورتوں کو قانونی مدد فراہم کی گئی اور 879 عورتوں کو نفسیاتی کونسلنگ فراہم کی گئی جبکہ 411 عورتوں کے لئے ریفرل سروسز کی گئی۔خواتین پر تشدد اور ہراسمنٹ کے سب سے زیادہ کیسز پشاور میں 581 کیسز درج ہوئے۔ایبٹ آباد میں 76سوات میں 64چارسدہ میں 60 بنوں میں 17 کیسز درج ہوئے۔ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی کیسز سامنے آئے ہیں مختلف کیسز میں 399 خواتین کو قانونی مدد فراہم کی گئی ہے۔

    Khyber Pakhtunkhwa killings women خواتین خیبر پختونخوا قتل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاغذات نامزدگی پشاور میں مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر نوٹسز جاری
    Next Article پی ڈی ایم اے:آئندہ چنددنوں کےدوران خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں دھند کا سلسلہ جاری رہے گا
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.