Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان کے بہادر شہیدِ اعتزاز حسن کی 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے
    اہم خبریں جنوری 6, 2024

    آج پاکستان کے بہادر شہیدِ اعتزاز حسن کی 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے

    Facebook Twitter Email
    Today, the 10th anniversary of Pakistan's brave martyr Aitzaz Hassan is being celebrated
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج خیبر پختونخوا کے علاقہ ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والے بہادر شہیدِ اعتزاز حسن کی 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے

    پاکستان کے بہادر شہیدِ اعتزاز حسن نے 6 جنوری 2014ء کو ابراہیم زئی ہائی اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کو روکتے ہوئے اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کیااور اعتزاز حسن اس قربانی نے تقریباً 2000 طلبہ کی جانوں کو بچا لیا تھا۔ اس عظیم قربانی کی وجہ بہت سے گھروں کے چراغوں کو بجنے سے بچا لیا۔ اعتزازحسن کو اس قربانی پر تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔
    دوسری طرف اعتزاز حسن کے خاندان کا کہنا تھا کہ مسلسل دھمکیوں کے باعث کام کاج کرنے سے قاصر ہیں، حکومت کی جانب سے کوئی مالی تعاون نہیں کیا گیا۔
    اعتزاز حسن کے بھائی کا کہنا ہے کہ آج کل اعتزاز حسن کا خاندان مالی مشکلات سے دوچار ہے، ہر سال برسی کے وقت ان کو یاد کیا جاتا ہے باقی پورا سال کوئی حال تک نہیں پوچھتا ،  آج بھی اعتزازحسن کےدوست اوراساتذہ ان کو یاد کرتے ہیں اور ان کی بہادری پر فخر کرتے ہیں۔

    10 ویں برسی 10th anniversary Aitzaz Hassan anniversary brave اعتزاز حسن برسی بہادر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمنفرد اعزاز کو قومی ٹیم کے فاسٹ بولرعامرجمال اپنے نام کرنے میں کامیاب
    Next Article کورونا کی لہرنے پھر سے جنم لے لیا،ہسپتالوں میں الرٹ جاری،بچاؤ کیلئے ماسک لازمی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.