Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبہ خیبرپختونخوا کےضلع باجوڑمیں دھماکے سے 5 پولیس اہلکارشہید
    اہم خبریں جنوری 8, 2024

    صوبہ خیبرپختونخوا کےضلع باجوڑمیں دھماکے سے 5 پولیس اہلکارشہید

    Facebook Twitter Email
    Bajaur Explosion near police vehicle, 5 policemen martyred
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبہ خیبرپختونخوا کےضلع باجوڑمیں ماموند کے علاقہ میں دھماکے سے 5 پولیس اہلکارشہید جبکہ،20 زخمی ہوگئے

    ضلع کی پولیس کے مطابق، واقعہ میں شہید ہونے والے پانچ پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے جا رہے تھے، جو دھماکے کا نشانہ بن گئے مقامی اسپتال میں ریسکیو ٹیموں نےمقتولین کی لاشوں اورزخمیوں کو  منتقل کردیا،جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا،اورنہ ہی کسی دہشت گروہ نے دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے. تاحال واقعے کی تفتیش جاری ہے تاکہ واقعے کی پچھیدگی اور ملزمان کی شناخت کی جا سکے

    Bajaur Explosion martyred police باجوڑ پولیس دھماکا شہید
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہالی ووڈ: اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ ہوائی جہاز کے المناک حادثے میں ہلاک
    Next Article پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فائرنگ،3 افرادزخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.