Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئس لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا
    اہم خبریں

    آئس لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا

    جنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iceland Volcano Erupts Lava Flows
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں پھٹنے سے پھرایک بارلاوا بہہ نکلا

    بین الاقوامی روپوٹ کے مطابق لاوے کے اخراج کی بنا پر آتش فشاں کے نزدیکی قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نزدیکی علاقوں میں لاوا اُبلنے کے بعد ایمرجنسی کی سطح ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

    کئی ماہ جاری رہنے والے سیکڑوں زلزلوں کی سرگرمی کے بعد جزیرے ریکیجینز کا آتش فشاں گزشتہ ماہ 20 دسمبر میں پھٹا تھا. محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق  بتایا کہ ملک کے جزیرہ نما ریکیجینز کے علاقے میں2021 کے بعد سے یہ پانچواں آتش فشاں پھٹا ہے۔

    Iceland Lava Volcano آئس لینڈ آتش فشاں لاوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد
    Next Article محمد رضوان نے شاہد آفریدی کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.