Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • وفاقی کابینہ نے آئندہ سال 2026 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی
    • لیجنڈز لیگ میں بھارت کا شاہینوں کے خلاف کھیلنے سے پھر انکار، پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
    • سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا
    • معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں حلقہ این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف کے 9 امیدوار آمنے سامنے
    اہم خبریں

    پشاور میں حلقہ این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف کے 9 امیدوار آمنے سامنے

    جنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    9 candidates of Pakistan Tehreek-e-Insaaf face to face from Constituency NA-32 in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں حلقہ این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف کے 9 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔  ان امیدواروں میں  آصف خان، شیرافضل مروت اور عرفان سلیم کا نام امیدواروں کی فہرست میں شامل ہے جبکہ پی ٹی آئی کے قاسم علی شاہ، خالد مسعود، ظہور قادر نے بھی این اے 32  سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔

    تحریک انصاف کے رہنما الیاس محمد، صمد مرسلین اور رضوان بنگش بھی این اے 32 سے امیدوار ہیں۔ اے این 32 سے انتخابات لڑنے والے جاوید نسیم بھی پی ٹی آئی کا حصہ رہ چکے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ پارٹی نے آصف خان کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے اور دیگر امیدوار پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار کے حق میں دستبردار ہو جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع خیبر میں 35 کروڑ روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
    Next Article پاک افغان حکام کے درمیان ویزہ پالیسی سے متعلق مذاکرات ناکام
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 30, 2025

    وفاقی کابینہ نے آئندہ سال 2026 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی

    جولائی 30, 2025

    لیجنڈز لیگ میں بھارت کا شاہینوں کے خلاف کھیلنے سے پھر انکار، پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 30, 2025

    وفاقی کابینہ نے آئندہ سال 2026 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی

    جولائی 30, 2025

    لیجنڈز لیگ میں بھارت کا شاہینوں کے خلاف کھیلنے سے پھر انکار، پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.