Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی
    • پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
    • بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
    • خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں فائرنگ کے باعث پولیو کوآرڈی نیٹر جاں بحق ہو گیا
    اہم خبریں

    باجوڑ میں فائرنگ کے باعث پولیو کوآرڈی نیٹر جاں بحق ہو گیا

    جنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A polio coordinator was killed due to firing in Bajaur
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث پولیو کوآرڈی نیٹر جاں بحق ہو گیاجبکہ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

    واقعہ کے مطابق، باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ باد سیاہ میں ایک موٹر کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔جس فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر عبدالرحمن پولیو کوآرڈی نیٹر اور پولیس اہلکار الیاس شدید زخمی ہو گئے ہیں۔اس حادثےکے بعدفوری طور پرزخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹر عبدالرحمان کو جہاں سے تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کیا جارہا تھا، لیکن وہ زخموں کو برداشت نہ کر سکے اور شدید تکلیف کے باعث جاں بحق ہوگئے،جبکہ فائرنگ سےزخمی ہونے والے پولیس اہلکار الیاس کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خارمیں منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زیر علاج ہیں

    Bajaur killed polio coordinator باجوڑ پولیو کوآرڈی نیٹر جاں بحق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکورٹی عملہ کی عام انتخابات کیلئے2روزہ ٹریننگ کا آغاز
    Next Article چاہت فتح علی خان:عدالت سے رجوع کروں گا اگر پارٹی رجسٹر نہ ہوئی
    Mahnoor

    Related Posts

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.