Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ
    • بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا
    • سینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ
    • خیبر پختونخوا میں رمضان کے دوران دہشتگردی میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
    • حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عالمی رینکنگ:پاکستان نے ہاکی میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی
    اہم خبریں

    عالمی رینکنگ:پاکستان نے ہاکی میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی

    جنوری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Global Ranking Pakistan has improved its position in hockey
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی رینکنگ میں پاکستان نے ایک درجے بہتری کے بعد ہاکی میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی

    ایف آئی ایچ کی جاری کرداہ تازہ رینکنگ کے مطابق تین درجے بہتری کے ساتھ پاکستان پندرہویں نمبر پر آگیا یے۔ ہالینڈ کا عالمی رینکنگ میں پہلا،دوسرا بیلجیئم کا اور جبکہ تیسرا نمبر بھارت کا ہے۔پاکستان اس سے قبل اٹھارہویں نمبر پر تھا۔ قومی ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میںایک درجہ بہتری اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد دیکھنے میں آئی۔قومی ٹیم نےجہاںچوتھی پوزیشن اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں حاصل کی ہے۔پاکستانی ٹیم کی قومی کھیل ہاکی میںبہتری حوصلہ افزا ہے اور یہ ملک کے لئے بھی فخر کی بات یے۔

    Global Ranking hockey pakistan پاکستان عالمی رینکنگ ہاکی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرغزستان اور چین میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
    Next Article ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم کر کے احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026

    بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا

    فروری 26, 2026

    سینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026

    بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا

    فروری 26, 2026

    سینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ

    فروری 26, 2026

    خیبر پختونخوا میں رمضان کے دوران دہشتگردی میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید

    فروری 26, 2026

    حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.