Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی
    • بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو
    • خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی محسن نقوی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظام کی ہدایت
    • دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم رکھتے ہیں،افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے دے، اسحٰق ڈار
    • اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 9 افراد جاں بحق ،30 شدید زخمی
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » والدین بچوں کو خناق سے بچاﺅ کیلئےویکسین ضرور پلائیں، ایڈوائزری جاری
    اہم خبریں

    والدین بچوں کو خناق سے بچاﺅ کیلئےویکسین ضرور پلائیں، ایڈوائزری جاری

    جنوری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Parents must vaccinate their children to protect them from diphtheria, advisory continues
    Share
    Facebook Twitter Email

    والدین بچوں کو خناق یا کالی کھانسی سے محفوظ رکھنے کیلئےویکسین ضرور پلائیں،پاکستانی قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دیا

    قومی ادارہ صحت اسلام آباد کی طرف سے جاری ایڈوائزری کے تحت بچوں میں سردیوں میں خناق کاپھیلاﺅ بڑھ رہا ہے۔ صحت کے اداروں کو اس ایڈوائزری کے ذریعے اقتصادی اقدامات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔چونکہ خناق ایک شخص سے دوسرے شخص کو لاحق ہونے والا مرض ہے اور یہ مرض مریض کوکھانسنے،چھونے اورچھینکنے سے بڑھتا اور پھیلتاہے۔یاد رہے کہ دنیا بھر سے پاکستان سمیت بچوں کی اس بیماری کو تقریبا ختم کیا جا چکا ہے۔
    ادویات کا بننا بھی اس کیلئے بہت محدود ہوگیا ہے،خیبر پختونخوا میں تاہم خناق کی بیماری کا مختلف حصوں میں پھیالا ہوا ہے اور پچھلے کئی سالوں سےخناق سے سینکڑوں کی تعداد میں بچے متاثر ہورہے ہیں۔ پاکستان میں  قومی ادارہ صحت کے مطابق اس مرض کے بڑے پیمانے پر پھیلنے کا امکان بہت کم ہے لیکن والدین اس کے باوجود  اپنے بچوں کو شیڈول کے مطابق ویکسین لگائیں۔واضح رہے کہ  والدین پر محکمہ صحت کی جانب سے زور دیا گیا ہے کہ بچوں کو خناق سے بچاﺅ کیلئے ویکسین ضرور پلائیں۔

    advisory diphtheria ایڈوائزری خناق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی خفیہ ایجنسی”را” پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہے، سیکریٹری خارجہ
    Next Article پشاور:بغیر اجازت مختلف اضلاع میں12 ڈاکٹرطویل غیر حاضری پربرطرف
    Mahnoor

    Related Posts

    منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی

    جولائی 27, 2025

    بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو

    جولائی 27, 2025

    خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے

    جولائی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    منشيات سمگلنگ کے کيس میں ملوث پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں سزائے موت دے دی گئی

    جولائی 27, 2025

    بنوں کو عوام کیلئے امن کا گہوارہ بنا رہے ہیں ،ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا خیبر نیوز کو خصوصی انٹرویو

    جولائی 27, 2025

    خیبر:تیراہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہو گئے

    جولائی 27, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی محسن نقوی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظام کی ہدایت

    جولائی 27, 2025

    دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم رکھتے ہیں،افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے دے، اسحٰق ڈار

    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.