Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
    • ضلع ٹانک گومل میں ایف سی ساؤتھ کی پوسٹوں پر مبینہ کواڈکاپٹر حملہ، دو جوان شہید
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 4936 پوائنٹس گر گئی
    • حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
    • پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید
    • ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی
    • موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے
    • رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:ہم نا ہی سیکورٹی دے سکتے ہیں نالوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں،ایل ایچ ڈبلیوز
    اہم خبریں

    سوات:ہم نا ہی سیکورٹی دے سکتے ہیں نالوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں،ایل ایچ ڈبلیوز

    جنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    SWAT We cannot provide security, we can search the people, LHWs
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں الیکشن کیلئَے پولنگ اور پریزائڈنگ افسر کی ٹریننگ کے بعد سیکورٹی ڈیوٹی دینے پر ایل ایچ ڈبلیو نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نا ہی سیکورٹی دے سکتے ہیں نالوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں

    لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ میں ضلعی انتظامیہ اور  الیکشن کمیشن  کے خلاف نعرے بازی کی گئی ہے،مین سیدو شریف روڈ کو بھی اس دوران مظاہرین نے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا تھا۔لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کہا کہ ہمیں پولنگ سٹیشنز میں سیکورٹی کی ڈیوٹیاں دی گئی ہیں،حالانکہ ہمیں ٹریننگ  پریزائڈنگ افسر اور پولنگ کی دی گئی تھی۔

    مظاہرین نے کہا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ چار مرد پولیس کے ساتھ ایک ایل ایچ ڈبلیو ڈیوٹی دے گی، ڈیوٹیاں ہماری دور دراز علاقوں میں لگائی گئیں ہیں۔
    اعلامیہ کے مطابق ایل ایچ ڈبلیوز نے احتجاج کرتے ہوئے مزید بتایا کہ ہم سے مردوں کے کام لئے جا رہے ہیں، ہم نا ہی سیکورٹی دے سکتے ہیں نالوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں

    security Swat سوات سیکورٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:بارش سےکئی اضلاع میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
    Next Article مچھ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ضلع ٹانک گومل میں ایف سی ساؤتھ کی پوسٹوں پر مبینہ کواڈکاپٹر حملہ، دو جوان شہید

    فروری 16, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 4936 پوائنٹس گر گئی

    فروری 16, 2026

    حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

    فروری 16, 2026

    ضلع ٹانک گومل میں ایف سی ساؤتھ کی پوسٹوں پر مبینہ کواڈکاپٹر حملہ، دو جوان شہید

    فروری 16, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 4936 پوائنٹس گر گئی

    فروری 16, 2026

    حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.