Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
    • عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان
    • بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا کپتان مقرر
    • سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:پولنگ سٹیشن تبدیل ہونے کی شکایات
    اہم خبریں جنوری 30, 2024

    پشاور:پولنگ سٹیشن تبدیل ہونے کی شکایات

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Complaints about changing the polling station
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاورمیں پولنگ سٹیشن تبدیل ہونے کی شکایات کی جارہی ہیں، جس کی وجہ سے ووٹرز بھی پریشان ہیں

    مختلف انتخابی حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرزکے پولنگ سٹیشن پشاورمیں تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے آن لائن ایس ایم ایس نمبر پرغلط معلومات شیئر ہونے کی شکایت اس سے متعلق کردی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق  نئی حلقہ بندیوں کے بعد  پشاور میں ان علاقوں میں بھی بلاک کوڈ اور  پولنگ سٹیشن میں تبدیلی کی گئی ہے، نئی حلقہ بندیاں جن حلقوں میں نہیں ہوئی ہیں۔مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے اس حوالے سے واٹس ایپس گروپس میں  اپنے پارٹی ذمہ داران کو  بتایاگیاہے کہ اپنے پولنگ سٹیشن کے حوالے سے ووٹرزکو 8300پر بھیجے گئے ایس ایم ایس پر غلط معلومات مل رہی ہیں۔

    اپنے بلاک کوڈکی معلومات کرانے پر ووٹرزکو معلوم ہوا کہ دوسرے انتخابی حلقے میں ان کے ووٹ  رجسٹرڈ کئے گئے ہیں۔ پولنگ سٹیشن بہت سے کارکنوں کو گھروں سے دس سے پچیس کلومیٹر دور  دکھائے گئے ہیں۔اس حوالے سے  اپنے کارکنوں کو  پارٹیوں نے زیادہ تعداد میں ایس ایم ایس بھیجنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو  غلط معلومات ملنے کی صورت میں شکایات درج کرنے کا کہا گیا ہے۔

    Peshawar polling station پشاور پولنگ سٹیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ:عصمت اللہ خٹک اے این پی امیدوار انتقال کر گئے
    Next Article سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید کی سزا
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

    اگست 18, 2026

    خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    اگست 18, 2026

    عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

    اگست 18, 2026

    خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    اگست 18, 2026

    عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان

    اگست 18, 2026

    بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا کپتان مقرر

    اگست 18, 2026

    سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.