Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق
    • قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ
    • خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
    • کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟
    • شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:577 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار
    اہم خبریں

    پشاور:577 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار

    جنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar 577 polling stations are considered the most sensitive
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں 577 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار دیں دے ہیں۔سیکورٹی اقدامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں

    پشاور پولیس نے عام انتخابات 2024 کی سیکورٹی کے لیے  محکمہ داخلہ کی ہدایت پر ٹرینگ مکمل کرلی ہے،1280 پولنگ سٹیشنز  شہر میں مجموعی طور پر  قائم کئے جائیں گے، جس میں سے 577 کو حساس ترین، 655 کو حساس اور 48 کو نارمل قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق  مجموعی طور پر  پشاور شہر میں  1280 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے جائیں گے۔دستاویز کے مطابق جن میں 655 حساس،577 حساس ترین، اور48 نارمل قرار دے دئیے گئے ہیں۔

    محکمہ داخلہ کے اعلان کے مطابق  حساس پر 2 ہزار 620 اہلکار جبکہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر 2ہزار 885 تعینات ہوگئے۔ نارمل پولنگ اسٹیشنز پر پشاور میں اہلکار تعینات ہوگے۔ ایک ہزار 170 خواتین پولیس اہلکار بھی تعینات کی جائے گئی، حساس میں 4، نارمل میں 3اہلکار، اور حساس ترین پر 5 اہلکارتعینات ہوگے۔

    محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق مزید نفری حساس ترین اور حساس پولنگ اسٹیشنز پربڑھانے پرغور کیا جارہا ہے جبکہ 100 سے زائد ہاٹ سپاٹس مقامات کی شہر میں نشاندہی کی گئی ہے۔ہاٹ سپاٹس پر خصوصی کیمروں سے لیس اہلکارتعنیات ہوگے۔ تمام انتظامات کا جائزہ پولنگ دن پر الیکشن سیل سے لیا جائے گا۔خصوصی ٹیمیں بھی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دی جائینگی۔مانیٹرنگ سسٹم اور فوکل پرسن سب ڈویژن لیول پر تعینات ہونگے۔سی سی ٹی وی کیمروں سے حساس ترین اور حساس پولنگ اسٹیشنز کی نگرانی کی جائیگی۔اہلکاروں کو محکمہ داخلہ کے مطابق باڈی کیمرا لگانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

    Peshawar polling stations پشاور پولنگ سٹیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی:جو کچھ عدالتوں میں ہو رہا ہے یہ انصاف کا قتل ہے، اسد قیصر
    Next Article شاہد آفریدی:پی سی بی سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ
    Mahnoor

    Related Posts

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 3, 2026

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.