Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج، تحقیقات شروع
    • جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، حملہ آور 2 دہشتگرد ہلاک
    • 27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 20 دہشتگرد ہلاک
    • بلوچستان میں دفعہ 144نافذ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی
    • 27ویں ترمیم میں وفاق کی مضبوطی، ملکی مفاد اور گورننس بہتر بنانے کیلئے ہے، یہ مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کین ولیمسن:ٹیسٹ سیریز جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلنے کیلئے تیار
    اہم خبریں

    کین ولیمسن:ٹیسٹ سیریز جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلنے کیلئے تیار

    فروری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kane Williamson Ready to play Test series against South Africa
    Share
    Facebook Twitter Email

    کین ولیمسن ٹیسٹ سیریز جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلنے کیلئے تیار ہو گئے ہیں

     جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے خود کو فٹ قرار دے دیا ہے۔دائیں ہیمسٹرنگ میں انجری کی وجہ سے کین ولیمسن پچھلے ماہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پاکستان کے خلاف آخری مرحلے سے باہر ہو گئے تھے۔اب تاہم کین ولیمسن جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔

    جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کیویز بورڈ کی جانب سے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔کپتان نے جس کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ایک نہایت مضبوط ٹیم ہوگی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ولیمسن کا کہنا تھا کہ یقینی طور پر ایک سخت مقابلہ ہونے والا ہے،یہ سب ٹیم میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں اور ہم صرف اپنی توجہ اپنی کرکٹ پر واپس لانا چاہتے ہیں۔

    نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے مزید کہا کہ اہم ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے اپنے برانڈ کی کرکٹ کھیلنے پر توجہ مرکوز کریں گے۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف نیوزی لینڈ نے کبھی بھی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی ہے۔کیویز سکواڈ میں ٹم ساؤتھی، ٹام بلنڈل، ڈیون کونوے، میٹ ہنری، کائل جیمیسن، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ول اوورکے ، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچ سینٹنر، نیل ویگنر، کین ولیمسن اور ول ینگ شامل ہیں۔

    Kane Williamson south africa جنوبی افریقہ کین ولیمسن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاسی پارٹیاں اپنی سیاسی مہم میں مصنوعی ذہانت کو کس طرح استعمال کر رہی ہیں
    Next Article برطانیہ:ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج، تحقیقات شروع

    نومبر 10, 2025

    جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، حملہ آور 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج، تحقیقات شروع

    نومبر 10, 2025

    جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، حملہ آور 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 10, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025

    بلوچستان میں دفعہ 144نافذ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.