Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    • قومی اسمبلی کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری
    • قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    • ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    • مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    • ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    • ایران امریکی زرعی مصنوعات خریدنے کا پابند نہیں، فیصلہ قیمت اور معیار کی بنیاد پر ہوگا، گورنر مرکزی بینک
    • امریکہ اور ایران کے تکنیکی مذاکرات مکمل، جوہری پروگرام اور پابندیوں پر 4 اہم ورکنگ گروپس کے قیام پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس موبائل پرڈی آئی خان میں بم حملہ،6 اہلکار زخمی جبکہ 4 شہید
    اہم خبریں

    پولیس موبائل پرڈی آئی خان میں بم حملہ،6 اہلکار زخمی جبکہ 4 شہید

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bomb attack in police mobile Purdi Khan, 6 personnel injured and 4 martyred
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس موبائل پرڈی آئی خان میں بم حملہ ہوا ہے جس کے باعث 6 اہلکار زخمی جبکہ 4 شہید ہوگئے ہیں

    پولیس موبائل پر ڈی آئی خان میں بم حملہ میں ہوا ہے،جس کی وجہ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہین۔پولیس نے بتایا کہ نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ دھماکے کے بعد جاری ہے۔پولیس لائن سے اس حوالے سے بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے۔پولیس موبائل پر تھانہ کلاچی کی حدود میں بم حملے میں 4 جوان شہید اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ جائے وقوع پر اطلاع ملتے ہی پولیس حکام بھی پہنچ گئے۔

    اعلامیہ کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والی پولیس موبائل گرہ اسلم پولنگ اسٹیشن کی سیکورٹی کے لئے تعینات کی گئی تھی جس میں دیگر اہلکار اور سب انسپکٹر خانزادہ سوار تھے۔ حملے کے بعد نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے اندھادھند فائرنگ بھی کی گئی ہے۔شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو واقعے کے بعد اسپتال کی جانب منتقل کردیا گیا ہے۔سیکورٹی فورسز نے جبکہ علاقے کی ناکابندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

     

    Bomb attack police بم حملہ پولیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں میں تصادم
    Next Article اٹھو پاکستان کو ووٹ دو:الیکشن ڈےپرشوبز شخصیات پرجوش
    Mahnoor

    Related Posts

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

    جون 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

    جون 23, 2026

    ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک

    جون 23, 2026

    مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا

    جون 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.