صوابی میں ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوابی میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔اعلامیہ کے مطابق واقعہ نامعلوم افراد نے مانیری میں پیش جہاں پر فائرنگ کرکے عنصر نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔جائے وقوعہ سے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔لاش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے ہستپال منتقل کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔