Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    • علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محسن داوڑ شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے زخمی
    اہم خبریں

    محسن داوڑ شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے زخمی

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mohsin Dawar injured in firing in North Waziristan
    Share
    Facebook Twitter Email

    محسن داوڑ شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں

     فائرنگ سے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ  زخمی ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے کہ  میران شاہ میں محسن داوڑ کے حامی احتجاج کر رہے تھے۔مظاہرین کے مطابق انتخابی نتائج میں تاخیر  پر شمالی وزیرستان میں احتجاج کیا جا رہا تھا، فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ پولیس نے کی تھی۔

    Mohsin Dawar North Waziristan شمالی وزیرستان محسن داوڑ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد امیدواروں کا ہائیکورٹ سے رجوع،نتائج تبدیلی
    Next Article پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزادامیدوار،سندھ،بلوچستان میں پی پی نے میدان مارلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.