Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نےڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ
    • لاہور: باغبانپورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، 6زخمی
    • امریکا: ٹیکس ورلڈ این وائی سی 2026 میں پاکستان کا قومی پویلین توجہ کا مرکز، اعلیٰ معیار کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی نمائش
    • اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد
    • امریکا۔ایران جنگ کا 17واں روز، چار روز بعد امریکی فضائی حملے دوبارہ شروع
    • عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں کس کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی، اعلان ہو گیا
    اہم خبریں

    تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں کس کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی، اعلان ہو گیا

    فروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI and MWM
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین کے ساتھ اتحاد کر کے حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے مرکزاور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کیساتھ اتحاد کی منظوری دی ہے۔ رؤف حسن نے مزید بتایا کہ عمران خان  نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی سےاتحاد کی منظوری دی ہے۔

    واضح رہے اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے لیے علی امین گنڈا پور کو نامزد کیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا اس پر غور کروں گا۔ انہوں مزید کہا تھا کہ  ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے کوئی بات نہیں ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دئیے گئے
    Next Article پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو وزیراعظم کا ووٹ دینے کا اعلان کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نےڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جولائی 30, 2026

    خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026

    لاہور: باغبانپورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، 6زخمی

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نےڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جولائی 30, 2026

    خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026

    لاہور: باغبانپورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، 6زخمی

    جولائی 30, 2026

    امریکا: ٹیکس ورلڈ این وائی سی 2026 میں پاکستان کا قومی پویلین توجہ کا مرکز، اعلیٰ معیار کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی نمائش

    جولائی 30, 2026

    اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.