Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    • امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی:وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی:وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

    فروری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI Decision to sit in opposition in Federation and Punjab
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

    بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور وفاق میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کے رہنما کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وفاق اور پنجاب میں عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں سے ہم چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر رابطے کررہے ہیں، جن کا حق بڑے پیمانے پربنتا ہے،نتائج انکے تبدیل کئے گئے ہیں، ان حالات کے نتائج آئندہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑتے ہیں۔

    بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ہم نے مرکز اور پنجاب میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے،احتجاج جماعت اسلامی، جے یو آئی اور محمود خان اچکزئی نے بھی کیا ہے،آفتاب شیر پاؤ نے جبکہ ہماری بات سنی ہے۔مزید رہنماءپی ٹی آئی نے کہا ہے کہ فارم 45 ثبوت ہیں کہ ہمارے امیدوارجیتے ہیں مگر نتائج فارم 47 میں تبدیل کیے گئے ہیں، الیکشن ہرپانچ سال بعد ہوتے ہیں اورمتنازع ہوجاتے ہیں، انتخابات کا مقصد فوت ہوگیا ہے۔قومی وطن پارٹی کے سربراہ سکندر حیات خان نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں بھی الیکشن کے نتائج پر شدید تحفظات ہیں، آئندہ کے لائحہ عمل کا تحریک انصاف کی جانب سے کی جانے والی پیش پارٹی سے مشاورت کے بعد اعلان کریں گے۔

    opposition PTI اپوزیشن پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوائٹ پیپر انتخابات کے نتائج پر جاری کریں گئے،رہنما پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ باچہ
    Next Article پی ایس ایل سیزن 9:آج ملک میں سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.