Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کا نیا گورنر قبائلی اضلاع سے لیا جائے، فاٹا قومی جرگہ
    اہم خبریں فروری 23, 2024

    خیبر پختونخوا کا نیا گورنر قبائلی اضلاع سے لیا جائے، فاٹا قومی جرگہ

    Facebook Twitter Email
    The new governor of Khyber Pakhtunkhwa should be taken from the tribal districts
    Share
    Facebook Twitter Email

    فاٹا قومی جرگہ نے مطالبہ کیا ہے کہ  خیبر پختونخوا کا نیا گورنر قبائلی اضلاع سے ہونا چاہئے۔ جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاٹا قومی جرگہ کے مشران نے کہا ہے کہ قبائلی گورنر ہی قبائلی عوام کے مسائل کو  سمجھ کر حلو کر سکتا ہے۔

    مشران  نے کہا کہ انضمام کے بعد قبائلی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں میں سے کوئی بھی پورا نہیں کیا گیا ہے۔  علاوہ ازیں قبائلی مشران و عوام کا حکومت کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لئے بھی یہ اقدام ضروری ہے۔

    مشران کے مطابق ابھی تک قبائلی عوام کو این ایف سی ایوارڈ میں تین فیصد حصہ نہیں ملا  اور سالانہ 110 ارب روپے بھی نہیں دیئے گئے۔

    فاٹا قومی جرگہ کے مشران نے مزید مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام کی محرومیوں کے خاتمے کے لئے فاٹا سیکرٹریٹ بحال کیا جائے اورقبائلی اضلاع کی ترقی کے لئے قبائلی اضلاع کا الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا
    Next Article پشاور:کالجز احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر بند
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.