Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    • افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق
    • عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
    • خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں
    • لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
    • بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی
    • الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی
    • ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل:دھماکے سے 5افراد زخمی
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل:دھماکے سے 5افراد زخمی

    فروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Dera Ismail 5 people were injured in the blast
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے سے 5افراد زخمی ہو گئے ہیں

    دھماکہ سے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں 5افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے کی وجہ سے پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر موجود گاڑیوں اور موٹر سائیکل کو بھی نقصان پہنچا ہے۔قریبی ہسپتالوں میں زخمیوں کو فوری طورپر منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں شرپسندوں نے بارودی مواد کو نصب کیا تھا،نشاندہی کی جا چکی ہے،علاقہ مکین بھی پکڑنے کےلئے پولیس کیساتھ نکل آئے ہیں ۔

    blast injured دھماکے زخمی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:کالجز احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر بند
    Next Article پشاور ہائیکورٹ:نو منتخب رکن اسمبلی محمد احمدچھٹہ کی راہداری ضمانت پنجاب سے منظور
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 30, 2026

    افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

    مئی 30, 2026

    عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

    مئی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 30, 2026

    افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

    مئی 30, 2026

    عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

    مئی 30, 2026

    خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں

    مئی 30, 2026

    لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے

    مئی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.