Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا
    • وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کی ملاقات
    • کوہاٹ شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
    • سلیم بلوچ کی ہلاکت کے بعد لاپتہ افراد کے بیانیے پر نئے سوالات
    • خیبر پختونخوا کا رمضان ریلیف پیکج سیاسی تنازع کا شکار
    • پاکستان کی عالمی کرپٹو و مالیاتی فورم میں نمایاں شرکت
    • مسلم لیگ ن کی حکومت ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
    • سرحد پار دہشتگردی کے لیے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی: صدر مملکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین مین رہائشی عمارت مین آتشزدگی کے باعث 15افراد ہلاک جبکہ 44زخمی
    اہم خبریں

    چین مین رہائشی عمارت مین آتشزدگی کے باعث 15افراد ہلاک جبکہ 44زخمی

    فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    15 people died and 44 were injured due to fire in a residential building in China
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین مین رہائشی عمارت مین آتشزدگی کے باعث 15افراد ہلاک جبکہ 44زخمی ہو گئے ہیں۔ہلاکتوں میں مزید خدشہ ظاہر کیا جارہاہے

    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ شنگھائی سے 260کلومیٹر شمال مغرب میں نانجنگ میں واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ پر کئی گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔حکام نے مزید بتایا کہ آتشزدگی کے نتیجے میں تقریبا 15افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

    جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔اس دوران 44زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی۔جہاں بجلی کا سامان رکھا گیا تھا۔یاد رہے کہ قبل ازیں مشرقی چین کے جیانگ شی صوبے میں 24 جنوری کو ایک عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 39افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے تھے۔

     

    china Fire آتشزدگی چین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان حکومت سازی کا معاملہ،صوبائی اسمبلی کا اجلاس 26فروری کو طلب کئے جانے کا امکان
    Next Article پی ایس ایل:کرکٹرز کو ان کے معاوضے مل گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا

    فروری 24, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کی ملاقات

    فروری 24, 2026

    کوہاٹ شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

    فروری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا

    فروری 24, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کی ملاقات

    فروری 24, 2026

    کوہاٹ شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

    فروری 24, 2026

    سلیم بلوچ کی ہلاکت کے بعد لاپتہ افراد کے بیانیے پر نئے سوالات

    فروری 24, 2026

    خیبر پختونخوا کا رمضان ریلیف پیکج سیاسی تنازع کا شکار

    فروری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.