Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےابابیل فورس کا اہلکار شہید،ایک زخمی
    اہم خبریں فروری 27, 2024

    پشاور:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےابابیل فورس کا اہلکار شہید،ایک زخمی

    Facebook Twitter Email
    Peshawar An officer of Ababil Force was martyred and one injured in firing by motorcyclists
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےابابیل فورس کا اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے

    صوبائِی دارالحکومت پشاور میں ابابیل فورس کا اہلکار نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پشاور کے تھانہ پھندو کی حدود میں پولیس کی ابابیل فورس پر فائرنگ کی۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ابابیل فورس کا اہلکار شہید جبکہ فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔

    اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں نےرکنے کا اشارہ کیا لیکن وہ نہ رکا۔ اس پر ابابیل فورس کے اہلکاروں نے ان کا تعاقب کیا جس کی وجہ سےانہوں نے فائرنگ کر دی۔
    پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہسپتال زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کو منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں اہلکار تھانہ گلبہار میں ڈیوٹی پر مامور تھے۔

    firing Peshawar پشاور فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ سے 1 اہلکار شہید ایک زخمی
    Next Article خیبر پختونخوا:موبائل فون کے کلاس رومز میں استعمال پر پابندی
    Mahnoor

    Related Posts

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.