Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گوادر:بارش 16 گھنٹے کی مسلسل تباہی مچانے کے بعد پھر برسنے کو تیار
    اہم خبریں

    گوادر:بارش 16 گھنٹے کی مسلسل تباہی مچانے کے بعد پھر برسنے کو تیار

    فروری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gwadar After 16 hours of continuous rain, it is ready to rain again
    Share
    Facebook Twitter Email

    گوادر میں بارش 16 گھنٹے کی مسلسل تباہی مچانے کے بعد پھر برسنے کو تیار ہے

     چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز  کے مطابق نئے سسٹم کے تحت کل سے ملک پر ہیوی اسپیل دکھائی دے رہا ہے،  عموما سردیوں کی بارش اتنی شدت کی نہیں ہوتی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق اس بار گودار میں غیر معمولی بارش ہوئی ہے اوران مہینوں میں گوادر میں اتنی بارش پہلے کبھی نہیں ہوئی ہے،کل گوادر میں دوبارہ تیز بارش کا امکان ہے۔

    چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق جنوری اور فروری میں برف پہاڑوں پر پڑنے والی زیادہ دیر تک نہیں رہتی ہے،  طوفانی بارش کے پی کے کچھ علاقوں میں ہوسکتی ہے،لینڈ سلائیڈنگ کا بھی جبکہ خدشہ ہے۔ کراچی میں یکم مارچ سے بارش کا امکان ہے۔کراچی سے متعلق سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو دن شہر میں تیز ہوا چلی ہے، تاہم ہوا کی رفتار میں آج کمی آچکی ہے البتہ بارش کا یکم مارچ سے کراچی میں بھی امکان ہے۔

    Gwadar rain بارش گوادر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج بلوچستان اور خیبرپختونخوا کےنومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے
    Next Article امریکا کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.