Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان
    • شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
    • تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔
    •  کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔
    • معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔
    • مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
    • وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
    • پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کانز فیسٹیول میں پاکستان کی مختصر فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایوارڈ جیت لیا
    اہم خبریں

    کانز فیسٹیول میں پاکستان کی مختصر فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایوارڈ جیت لیا

    فروری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's short film 'Jaman Ka Dharam' won an award at the Cannes Film Festival
    Share
    Facebook Twitter Email

    کانز فیسٹیول میں پاکستان کی مختصر فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایوارڈ جیت لیا ہے

     دنیا کے سب سے بڑے فلم کانزفیسٹیول میں پاکستان کی مختصر فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انسٹاگرام پر  فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے ایک پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ اداکار عدنان صدیقی کے منفی کردار پر مبنی ان کی فلم ’جامن کا درخت‘ نے فلم فیسٹیول کانز میں بہترین سماجی انصاف پر مبنی مختصر فلم کی کیٹگری کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔اپنی پوسٹ میں ہدایتکار رافع راشدی نے کانز فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے پرپوری ٹیم اور فلم کی کاسٹ کو مبارکباد دی ہے

    گزشتہ ماہ مختصر فلم ’جامن کے درخت‘ کا  ٹریلر جنوری میں ریلیز کیا گیا تھا۔بی گل نے ،میاں بیوی کے تعلقات اور گھریلو تشدد پر مبنی فلم کی کہانی لکھی ہے جبکہ فلم کو فیصل کپاڈیا نے پروڈیوس کیا ہے۔فلم جامن کا درخت کی کہانی عورت اور مرد کے تعلقات، جنسی حملوں،ہراسانی، اور ہوس پرستی کے موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔عدنان صدیقی کو فلم میں شوبز انڈسٹری کے نامور شخص کریم کے منفی کردار میں دکھایا گیا ہے۔عدنان صدیقی کے علاوہ  فلم کی کاسٹ میں ماہا طاہرانی اور فوزیہ امن بھی شامل ہیں۔

    Cannes Film Festival Pakistan's short film پاکستان کی مختصر فلم کانز فیسٹیول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخال بازار:بدترین ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
    Next Article نئے وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ بروز اتوار کو ہوگا،شیڈول جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

    جنوری 9, 2026

    وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس

    جنوری 9, 2026

    پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان

    جنوری 9, 2026

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔

    جنوری 9, 2026

     کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔

    جنوری 9, 2026

    معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.