Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    • افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان
    • خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    • پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ
    • شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نئے وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ بروز اتوار کو ہوگا،شیڈول جاری
    اہم خبریں

    نئے وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ بروز اتوار کو ہوگا،شیڈول جاری

    فروری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The new prime minister will be elected on March 3, Sunday, the schedule continues
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی اسمبلی نئے وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ بروز اتوار کو کرئے گئی۔ اس حوالے سے شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے

    آج قومی اسمبلی کے ہونے والے افتتاحی اجلاس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاہے جس کے بعد کاغذات نامزدگی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے بھی جمع کرو ا دیئے گئے ہیں۔ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کا تاہم شیڈول بھی جاری کر دیا گیاہے ۔

    اعلامیہ  کے مطابق تین مارچ بروز اتوار کو ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوگا ،2 مارچ دن 2 بجے تک وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا سکتے ہیں ،دو مارچ کو دوپہر تین بجے قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی ۔یہ امر بھی یہاں قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار شہبازشریف ہیں۔عمر ایوب کو جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے امیدوار نامزد کیا گیاہے ۔

    واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  وزیر اعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔قومی اسمبلی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی پہنچے اور حلف بطور ممبر اسمبلی اٹھایا۔اپنے بیان میں اسمبلی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ وہ سپیکر قومی اسمبلی، ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعظم کے انتخابی عمل کاحصہ نہیں بنیں گے۔

    میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سربراہ جے یو آئی سے سوال کیا کہ اسمبلی میں آنا کیسا لگا؟انہوں نے جس کے جواب میں کہا کہ یہ اسمبلی تو نہیں کوئی اور چیز ہے۔صحافی نے پوچھا کہ  اب کیا احتجاج ہوگا یا آزادی مارچ ہوگا؟ جس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دیکھیں اور انتظار کریں۔ان کا اسمبلی کی مدت سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ لگتا تو نہیں 5 سال پورے کرے۔

     

    3 مارچ March 3 new prime minister نئے وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکانز فیسٹیول میں پاکستان کی مختصر فلم ’جامن کا درخت‘ نے ایوارڈ جیت لیا
    Next Article علی امین گنڈاپور اور ہشام انعام کے کاغذات جمع،کل وزیراعلی کا انتخاب ہوگا
    Mahnoor

    Related Posts

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026

    پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    مئی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.