Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کل سے پنڈی سٹیڈیم پی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے گا
    اہم خبریں

    کل سے پنڈی سٹیڈیم پی ایس ایل میچز کی میزبانی کرے گا

    مارچ 1, 2024Updated:مارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pindi Stadium will host PSL matches from tomorrow
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میںایک دن باقی ۔تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ پنڈی سٹیڈیم کل سے پی ایس ایل میچز کی سے میزبانی کرے گا

    پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9کے میچز کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 9میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے 5پچز استعمال کی جائیں گی اور ساڑھے دس ہزار کرسیوں کو چار انکلوژرز میں لگایا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔اسٹیڈیم میں تماشائیوں کا داخلہ علامہ اقبال پارک سے ہوگا۔علامہ اقبال پارک کو اسٹیڈیم کی سائیڈ سے ٹینٹ لگا کر کوور کردیا گیا ہے۔

    یاد رہے کہ راولپنڈی میں 2 سے10مارچ تک پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلے جائیں گے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہفتے کو ڈبل ہیڈرز سے پاکستان سپر لیگ میچوں کا آغاز ہوگا۔ دوپہر دوبجے لاہور قلندرز اورپشاور زلمی جبکہ شام سات بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہونگے ۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے ابھی سے سخت اقدامات کرنے کی ٹھان لی ہے۔سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جائیںگے۔

    Pindi Stadium PSL پنڈی سٹیڈیم پی ایس ایل میچز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی,43افراد جان کی بازی ہار گئے
    Next Article حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرادیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.