Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » واشنگٹن:بھارتی سفارتخانے کے باہرسکھوں کا احتجاج،الگ ریاست خالصتان کا پرچم لہرا دیا
    اہم خبریں

    واشنگٹن:بھارتی سفارتخانے کے باہرسکھوں کا احتجاج،الگ ریاست خالصتان کا پرچم لہرا دیا

    مارچ 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Washington Sikhs protested outside the Indian embassy, ​​raised the flag of the separate state of Khalistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سکھوں نے الگ ریاست خالصتان کا پرچم لہرا دیا ہے

    امریکا میں مقیم سکھ برادری نے بھارت میں کسانوں پرمظالم کے خلاف واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مودی قاتل کے نعرے لگائے اور سفارت خانے کے اطراف مارچ کیا۔سکھ مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے کا باہر نصب مہاتما گاندھی کے مجسمے پر خالصتان کا پرچم لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ خالصتان کے قیام کا مقصد پنجاب کو بھارت کے قبضے سے آزاد کروانا ہے۔سکھ فار جسٹس تنظیم کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت میں کسانوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں اور ڈرون سے آنسو گیس چھوڑی جا رہی ہے۔مگر باوجود اس کے سکھ الگ ریاست کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیںگے۔

     

    Khalistan Sikhs خالصتان سکھوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان بارڈر چمن پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ,پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں لاکھوں روپے میں فروخت
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.