Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش؟ اسرائیل، بھارت اور پاکستان کی نئی کہانی
    • کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق
    • دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑے سرپرائز دیں گے، صدر مملکت، وزیراعظم
    • پاکستان اور بنگلا دیش کو قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
    • پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
    • اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
    • بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ کا نام دے دیاگیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے، محمود اچکزئی کا الیکشن کمیشن کو خط
    اہم خبریں

    صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے، محمود اچکزئی کا الیکشن کمیشن کو خط

    مارچ 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (سیار علی شاہ) سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط میں صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔  جمعہ کو الیکشن کمیشن کے نام اپنے خط میں صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی متعدد مخصوص نشستیں ابھی خالی ہیں اس لیے الیکٹورل کالج مکمل ہونے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔

    محمود خان اچکزئی نے خط میں لکھا کہ ’مخصوص نشستوں کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ میں زیرِسماعت ہے۔ اس حوالے سے ان کی جماعت پر امید ہے کہ مخصوص نشستیں ان کو مل جائیں گی۔

    خط میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرول کالج نا مکمل ہونے کی صورت میں صدراتی انتخابات غیر آئینی، غیر قانونی اور آئین کے روح کے منافی ہوں گے۔ لحاظہ مخصوص نشستوں کا معاملہ حل ہونے تک صدراتی انتخابات ملتوی کیے جائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب
    Next Article پشاور:تمام سابق وزرائے اعلی سے مراعات واپس لینے کی منظوری
    Web Desk

    Related Posts

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025

    کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق

    جون 1, 2025

    دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑے سرپرائز دیں گے، صدر مملکت، وزیراعظم

    جون 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025

    غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش؟ اسرائیل، بھارت اور پاکستان کی نئی کہانی

    جون 1, 2025

    کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق

    جون 1, 2025

    دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑے سرپرائز دیں گے، صدر مملکت، وزیراعظم

    جون 1, 2025

    پاکستان اور بنگلا دیش کو قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.