Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گوادر:مختلف ویلفیئر آرگنائزیشنز کے سروے
    اہم خبریں مارچ 8, 2024

    گوادر:مختلف ویلفیئر آرگنائزیشنز کے سروے

    Facebook Twitter Email
    Gwadar Survey of various welfare organizations
    Share
    Facebook Twitter Email

    گوادر میں مختلف ویلفیئر آرگنائزیشنز نےسروے کئے ہیں۔40سے زائد متاثرہ مکانات مرمت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    پلیری،چٹی اور پیشال کے علاقوں کا ہوت بخش اللہ ویلفیئر ٹرسٹ،اوست ویلفیئر آرگنائزیشن اور فرینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن نےسروے کیا ہےاور 40 سے زائد وہاں ایسے گھرانے تھے جو مکمل طور پر سیلابی پانی کی وجہ سےگر چکے ہیں اور کسم پرسی کے حالات میں اُنکے رہائشی رہ رہے ہیں۔مشترکہ طور پر تینوں آرگنائزیشنز نےفیصلہ کیا کہ مذکورہ متاثرہ خاندانوں کو سر چھپانے کے لیے اُنکے مکانات کو مرمت کرکے دینگے۔

    جبکہ اس علاقے میں ہوت بخش اللہ ویلفئیرٹرسٹ گوادر کے رضاکروں نے راشن بھی تقسیم کیا اور عنقریب تینوں آرگنائزیشنز یہاں کے لوگوں میں جوتے،کپڑے اور ضروریات زندگی کے دوسرے اشیاء بھی جاکر پہنچاہیں گے۔ان علاقوں میں اس سے قبل کوئی بھی سرکاری ادارہ نہیں گیا ہے جس سے سیلاب متاثرین کی داد رسی نہیں ہوئی ہے اور لوگ مشکلات کا شکار ہوگئے۔

    Gwadar welfare organizations گوادر ویلفیئر آرگنائزیشنز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے سے سیاسی عدم استحکام بڑھے گا، سینئر تجزیہ نگارکی خیبر نیوز سے گفتگو
    Next Article شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.