Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
    • امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد
    • وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حملہ ماسکو پر ہوگا,روس کو امریکہ کی دھمکی
    اہم خبریں

    حملہ ماسکو پر ہوگا,روس کو امریکہ کی دھمکی

    مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The attack will be on Moscow, Russia is threatened by America
    Share
    Facebook Twitter Email

    حملہ ماسکو پر ہوگا,روس کو امریکہ نے دھمکی دے دی

     ماسکو پر امریکہ نے 48 گھنٹے میں حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے، یہ تنبیہ روس میں واقع امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر دساں ابلاغ کے مطابق صدارتی انتخاب کا روس میں 15 سے 17مارچ کے درمیان انعقاد ہونا ہے، ایسے میں حالات میں امریکی سفارتخانہ کی تنبیہ نےمزید سنگینی کی صورتحال پیدا کردی ہے۔روس میں امریکہ کی جانب سے صدارتی انتخاب سے ٹھیک ایک ہفتہ قبل ماسکو پر حملے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے امریکہ اور مغربی ممالک پر روسی وزارت خارجہ کی جانب سے الزام عائد کیا جارہا ہے کہ صدارتی انتخاب کے دوران روس میں بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔روس کے مطابق مسلسل مغربی ممالک کے ہیکرز انتخاب سے جڑے اداروں و سرکاری محکموں کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ کسی طرح انتخابی عمل متاثر ہوجائے۔

    America Moscow Russia امریکہ روس ماسکو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگومل بازار میں پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید
    Next Article انگلینڈ:جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی

    جولائی 7, 2026

    پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.