Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    • خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
    • سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے
    • اسرائیل کو حماس کے خلاف اقدامات ضرور کرنے ہیں لیکن قطر امریکہ کا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر
    • پاکستان ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی کو بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی شکایت کر دی
    • خیبرپختونخوا میں بیڈگورننس نہیں بلکہ مس گورننس ہے،مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانے والوں کے کارڈ بلاک کئے جانے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانے والوں کے کارڈ بلاک کئے جانے کا فیصلہ

    مارچ 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The decision to block the cards of those who do not give polio shots to children
    Share
    Facebook Twitter Email

    بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانے والوں کے کارڈ بلاک کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    صوبائِی وزیر صحت قاسم علی شاہ کے مطابق جو والدین پولیو قطرے بچوں کو نہیں پلائیں گے ان کے شناختی کارڈ کو بلاک کر دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا ہے کہ مختلف علاقوں سے پشاور کے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور کے علاقوں نرے کوڑ، شاہین ٹاؤن اور تاج آباد سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔5 روزہ انسداد پولیو مہم محکمہ صحت کے مطابق چترال، اپر اور لوئر دیر میں شروع کردی گئی ہے، پولیو قطرے مہم میں 3 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پلائے جائیں گے۔

    children polio بچوں پولیو قطرے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
    Next Article پشاور میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025

    پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025

    پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

    ستمبر 15, 2025

    سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال

    ستمبر 15, 2025

    باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.