Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر
    • خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    • ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ول اسمتھ:قرآن کو حرف بہ حرف پڑھا،یہ بالکل آئینے کی طرح واضح اور شفاف ہے
    اہم خبریں

    ول اسمتھ:قرآن کو حرف بہ حرف پڑھا،یہ بالکل آئینے کی طرح واضح اور شفاف ہے

    مارچ 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Will Smith Read the Quran letter by letter, it is as clear and transparent as a mirror
    Share
    Facebook Twitter Email
    ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے بتایا کہ قرآن کو حرف بہ حرف پڑھا ہے۔یہ بالکل آئینے کی طرح واضح اور شفاف ہے
     قرآن پاک کو ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ نے آئینے کی طرح شفاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کوگہرائی سے پڑھنے کے بعد غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں۔حال ہی میں ’بگ ٹائم پوڈ کاسٹ‘ پروگرام میں انٹرویو کے دوران ول اسمتھ نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دو سال میرے لیے ایک مشکل وقت تھا۔میری توجہ جس دوران روحانیت کی تلاش میں گزری اورتمام مقدس کتابیں میں نے پڑھ لیں، یہ وہ دور میری زندگی کا تھا جب میں اپنے دل کو زیادہ سے زیادہ وسعت دینا چاہتا تھا۔
    ول اسمتھ کے مطابق مجھے سادگی پسند ہے، قرآن پاک کو گزشتہ برس میں نے حرف بہ حرف پڑھا ، قرآن پاک بہت زیادہ واضح اور آئینے کی طرح شفاف ہے۔ ان سے جبسوال کیا گیا کہ قرآن پاک کو پڑھنے کے بعد انہوں نے کیا دریافت کیا؟ اس پر ول اسمتھ نے کہا کہ میں کاش بتاسکتا کہ موسیٰ کا مقدس کتاب میں کتنا ذکر ہے، میں نے  قرآن میں موسیٰ اور ان کے تجربات  کو  پڑھا۔
    ہالی وڈ اداکار  کے مطابق قرآن میں جتنی بار بھی حضرت موسیٰ علیہ السلام کا  ذکر ہوا ہے میں حیران رہ گیا، مجھے حضرت موسیٰ کی کہانی اور ان کے تجربے نے بہت متاثر کیا ہے۔ول اسمتھ نے دوران انٹرویو انکشاف کیاکہ میں نے قرآن کے علاوہ عیسائیت اور یہودیت کی مقدس کتابیں بھی پڑھیں اور حیران رہ گیا کہ کس طرح سے 3 مقدس کتابیں قرآن ، توریت اور بائبل ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، توریت سے بائبل اور پھر قرآن پاک، میں بالکل حیران تھا کہ یہ تینوں ایک ہی کہانی کی طرح ہے، ابراہیم علیہ السلام کو انبیاءکے والد اور ان کی نسل سے اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام آئے، اس سلسلہ نبوت کی پوری تصویر کو سمجھنا بے حد خوبصورت تھا۔
    Quran Will Smith قرآن پاک ول اسمتھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی:ڈاکٹر محمد رفیق تیز رفتار رکشے کی ٹکر سے جاں بحق
    Next Article 4 ماہ کا بچہ کروڑوں کا مالک بن گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.