Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے
    • اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
    • ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا
    اہم خبریں مارچ 21, 2024

    پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا

    Facebook Twitter Email
    Good news for those traveling on Eid-ul-Fitr. Pakistan Railways has decided to run 4 special trains on the occasion of Eid-ul-Fitr
    Share
    Facebook Twitter Email

    عید الفطر پر سفر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر۔ پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا

    پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر پردیسیوں کی اپنے گھروں کو واپسی کیلیے چاراسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفسرریلویز عامر علی بلوچ نے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات کی ہدایات کردی ہیں۔عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کو ریلیف دینے کیلیے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم بھی عید پر کرائے کم کر دیں گے۔

    Eid-ul-Fitr trains ٹرینیں عید الفطر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب:فلسطین کیلیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان
    Next Article ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی

    اگست 23, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026

    پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے

    اگست 23, 2026

    اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی

    اگست 23, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.