Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    • خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    • لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بی آر ٹی پشاور:خردبرد کیس میں اہم پیش رفت،ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے
    اہم خبریں

    بی آر ٹی پشاور:خردبرد کیس میں اہم پیش رفت،ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے

    مارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    BRT Peshawar An important development in the Khardbard case, the circle around the accused has been narrowed
    Share
    Facebook Twitter Email

    بی آر ٹی پشاور منصوبے میںخرد برد کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،قومی احتساب بیورو (نیب)خیبرپختونخوا نے ملزمان کے گرد گھیرے کو تنگ کر دیا ہے۔

    نیب اعلامیہ کے مطابق اہم شواہد ملزمان کے خلاف ملے ہیں جس کے بعد ملزمان کے 75بینک اکاؤنٹس ملک بھر میں منجمد کر دیے گئے ہیں،جبکہ ہائی رائز بلڈنگ کے اربوں روپے مالیت کے دو پلاٹ بھی گلبرگ گرینز اسلام آباد میں منجمد کیے گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق ملزمان کی پراپرٹیز کی معلومات کی فراہمی کیلئے ملک گیر سرچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔میڈیا کو نیب کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ ملزمان کی بیرون ملک جائیداد کے حوالے سے معلومات کیلئے میوچل لیگل اسسٹنس کی درخواست وزارت خارجہ کو بھجوا دی گئی ہے۔تحریک انصاف کی سابق حکومت میں بی آر ٹی پراجیکٹ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے شروع کیا تھا۔وزیراعلیٰ محمود خان کی حکومت میں جس کو مکمل کیا گیا۔نیب بڑے پیمانے پر بی آر ٹی پراجیکٹ میں کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے۔

    BRT Peshawar بی آر ٹی پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلی خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
    Next Article وراثت کے حق سے خیبر پختونخوا کی خواتین محروم
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    جون 24, 2026

    لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جون 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.