Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ:4 اپریل کو عام تعطیل کااعلان
    اہم خبریں مارچ 29, 2024

    سندھ:4 اپریل کو عام تعطیل کااعلان

    Facebook Twitter Email
    A public holiday has been declared on April 4 across Sindh
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے

    سندھ حکومت نے شہیدذوالفقارعلی بھٹوکی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو سندھ بھر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیاہے،تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور نوٹی فکیشن جاری بھی اس حوالے سےجاری کردیا گیا ہے۔

    جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں جمعرات 4 اپریل کو تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رییں گے جبکہ اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی تعطیل ہوگی۔اس کے علاوہ کؤنسلز اور سندھ حکومت کی تمام اتھارٹیز میں بھی 4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر چھٹی ہوگی جبکہ عیسائی برادری کےملازمین کو یکم اپریل کو ایسٹرپرچھٹی ہوگی۔سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن وکو آرڈی نیشن ڈیپارٹمنٹ نے دونوں چھٹیوں کے الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کردیئے ہیں۔

    4 اپریل April 4 public holiday sindh سندھ عام تعطیل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور بی آر ٹی:کنٹریکٹر عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا,57ارب روپے کا دعویٰ
    Next Article ایک ہزار ڈھانچےاجتماعی قبر سےدریافت،ماہرین حیران رہ گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.