Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات
    • ایرانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم پاکستان
    • دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع
    • امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد مذاکرات سے پر امید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی
    اہم خبریں

    محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Meteorological Department announced a new series of rains in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے ساتھ تیز آندھی چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات مری، گلیات اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔دوسری جانب صوبہ کے بالائی اضلاع دیر، سوات، مالاکنڈ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کرم سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر بادل تیز ہواوں کے ساتھ جم کر برسیں گے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی طرف سے خیبرپختونخوا میں بارشوں کی ایک بار پھر سے نوید سنا دی گئی ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری
    Next Article دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج پنک مون دیکھا جا رہا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم پاکستان

    اپریل 11, 2026

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا

    اپریل 11, 2026

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم پاکستان

    اپریل 11, 2026

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.