Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل ہوگا
    اہم خبریں اپریل 27, 2024

    خیبرپختونخوا:چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل ہوگا

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa The by-election for 6 vacant seats of chairmen will be held tomorrow
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل ہوگا۔

    کل خیبرپختونخوا کی 6 تحصیل کونسلز میں چیئرمینز کی خالی نشستوں پر ضمنی  انتخاب ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے شکایات کے اندراج کیلئے  مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کر دیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی  سطح پر کنٹرول رومز بھی قائم کر دئیے گئے ہیں، شکایت کے بروقت اَزالہ کے لیے فوری طور پر کارروائی کی جائے گی۔ کنٹرول روم نتائج کے موصول ہونے تک 24 گھنٹے تک کام کرے گا۔

    ترجمان الیکشن کمیشن پولنگ صبح 8 بجے سے لے کر شام 5 بجے  تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، ان تمام تحصیل کونسل کے ضمنی انتخابات میں 33 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، مجموعی طور پر 7 لاکھ 83 ہزار 772 ووٹرز اپنا حق رائے کو دہی استعمال کریں گے۔کل ترجمان کے مطابق 568 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں، جن کے اندر 1720 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں، مجموعی طور پر 233پولنگ سٹیشن زیادہ حساس قرار دیے گئے۔چترال کی تحصیل دروش، چارسدہ کی تحصیل تنگی ، مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں انتخاب ہوگا، جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن، کوہستان کی تحصیل داسو اور لوئر دیر کی تحصیل بلامبٹ میں بھی انتخاب ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ
    Next Article سعودی شہزادے منصور بن بدر انتقال کرگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.