Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق
    • آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
    • ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
    • کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی
    • سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات
    • سابق وزیراعلیٰ حیدر ہوتی کے قریبی ساتھی معصوم شاہ کی 4 جون کو پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا اعلان
    • خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر
    • وزیراعظم کی ریلوے میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فریٹ سروس میں سرمایہ کاری کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:کالج طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد
    اہم خبریں

    پشاور:کالج طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

    مئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Ban on extracurricular activities of college girls
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ میں طالبات کی تمام غیر نصابی سرگرمیوں پر ابندی عائد کر دی گئی ہے۔

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ میں طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر چاہے وہ کالج کے اندر ہوں یا پھر کالج کے باہر ہو ان سب پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔کالج انتظامیہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ طالبات کسی بھی سیاسی سرگرمیوں اور سالگرہ کی تقریبات میں شرکت نہیں کریں گی۔ایسی کسی سرگرمی میں طالبات کو حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔واضح رہے کہ کالج انتظامیہ کی طرف سے غیر نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں طالبات کے والدین سے بھی رابطے میں رہنے کی درخواست کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکل دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ہوگا
    Next Article ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں،آرمی چیف
    Mahnoor

    Related Posts

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026

    سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.