Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش
    • پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا
    • اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباء کے لیے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی
    اہم خبریں مئی 10, 2024

    وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباء کے لیے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی

    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Punjab approved the laptop scheme for students
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کے لیے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی ہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کی جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری سمیت اہم فیصلوں پر غور کیا گیا۔اس اسکیم کے تحت طلبہ کو سات سال کے وقفے کے بعد جدید ترین لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔اجلاس کے دوران اعلیٰ تعلیم کے فروغ، لیپ ٹاپ سکیم اور خواتین کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں نئی ​​یونیورسٹیاں اور کالج ترجیحی بنیادوں پر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت کا مشن ہے کہ ہر ضلع میں بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹیاں اور ہر تحصیل میں کالج بنائے جائیں۔انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کے تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان کو سراہا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ صوبے بھر میں طلباء کو 20 ہزار موٹر سائیکلیں فراہم کی جا رہی ہیں۔

    اس کے علاوہ سموگ کے بحران کو کم کرنے کے لیے مریم نواز کی سربراہی میں تیرہ رکنی خصوصی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔مختلف محکموں کے 12 وزراء پر مشتمل کمیٹی سموگ کے خاتمے سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لے گی۔کمیٹی سموگ کے اہم ذرائع کی نشاندہی بھی کرے گی۔

    laptop scheme لیپ ٹاپ سکیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا: بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    Next Article ازبکستان کے وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی
    Mahnoor

    Related Posts

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.