Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مالاکنڈ ڈویژن میں تاجروں کی اپیل پر ہڑتال, مکمل شٹر ڈاؤن
    اہم خبریں

    مالاکنڈ ڈویژن میں تاجروں کی اپیل پر ہڑتال, مکمل شٹر ڈاؤن

    مئی 14, 2024Updated:مئی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A strike is being conducted today on the appeal of traders in Malakand division
    Share
    Facebook Twitter Email

    مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے۔ سوات درگئی، سخاکوٹ بٹ خیلہ اور تھانہ میں بازار مکمل طور پر بند ہیں ۔ تجارتی مراکز کے رلاوہ تمام پرائیویٹ اسکول بھی بند  ہیں۔ دوسری جانب وکلا نے بھی تاجربرادری سے اظہار یکجہتی کے لیے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔

    صدر تاجر برادری عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی اور سیلاب سے متاثر ہیں اس لیے مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ اور ٹیکس نہیں مانتے۔ مزید ٹیکسز کے متحمل نہیں ہوسکتے۔

    مالاکنڈ ڈویژن کےاضلاع، سوات، باجوڑ، بونیر، اپر اور لوئرچترال، شانگلہ، اپر اور لوئردیر میں بھی ہڑتال کی جاری ہے۔ تاجر برادری کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے اور کسی قسم کا ٹیکس ڈویژن میں قبول نہیں کیا جائے گا۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے کسٹم ایکٹ اور انکم ٹیکس کے نفاذ کا کہا جا رہا ہے جسے نہیں مانتے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا
    Next Article پنجاب:’گمراہ کن خبروں‘ کی روک تھام کے لیے ہتک عزت کا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.