Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    • اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف
    • نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
    • دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    • وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    • نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ
    اہم خبریں

    پشاور میں پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

    مئی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Grenade attack on police check post in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں ناصرباغ تھانے کی حدود میں  چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا۔

    تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے تاہم پولیس اہلکاروں کی جوابی کارروائی کے بعد نامعلوم حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق چوکی سے دو دستی بم برآمد ہوئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حملہ آوروں کی شناخت کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اس سے قبل لکی مروت پولیس نے اتوار کے روز رات گئے تھانے پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جدید ترین اسلحے سے لیس دہشت گردوں نے تھانے پرحملہ کیا۔پولیس اہلکاروں کی بروقت جوابی کارروائی سے دہشت گرد جائے وقوعہ سے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

     

    Peshawar پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ:گرمی کی وجہ سے نویں اور میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے
    Next Article پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کےگھر میں ایک شخص نے زبردستی گھسنےکی کوشش کی
    Mahnoor

    Related Posts

    متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟

    اپریل 1, 2026

    اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف

    اپریل 1, 2026

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟

    اپریل 1, 2026

    اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف

    اپریل 1, 2026

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.