Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث مظاہرین نے موٹروے بندکردی،وزیراعظم نے آج اجلاس طلب کرلیا
    اہم خبریں

    پشاور:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث مظاہرین نے موٹروے بندکردی،وزیراعظم نے آج اجلاس طلب کرلیا

    مئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Protesters blocked the highway due to long load shedding of electricity, the Prime Minister called a meeting today.
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں شدید گرمی کے ساتھ ساتھ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ بھی عروج پر ہے جہاں مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔

    اسی طرح پشاور میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام نے احتجاج جاری کردیا جس میں مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔مظاہرین نے احتجاج جاری رکھا اور مذاکرات کے لیے حکام کے آنے تک سڑک کو کھولنے سے انکار کردیا اور  کہا کہ طویل لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ناقابلِ برداشت حد تک بڑھ گیا ہے۔

    دوسری طرف پشاور کے علاوہ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔جس کے باعث عوام شدید پریشان ہے، اسی طرح کراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردیا گیا ہے۔جبکہ اس کے ساتھ ساتھ تربت، سبی، نصیر آباد اور جعفر آباد سمیت ضلعی ہیڈکوارٹرز میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہی۔

    وزیراعظم نے آج اجلاس طلب کرلیا

    علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف  نے ملک کے مختلف حصوں میں طویل لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے اور آج دوپہر 12 بجے اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کو بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، اس کے ساتھ ہی بجلی چوری کے خلاف جاری کارروائیوں پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا، صوبوں میں بجلی کے حوالے سے درپیش مشکالات اور مسائل پر بھی بات چیت کی جائے گئی۔

    Peshawar Prime Minister پشاور وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے
    Next Article پشاور:عازمین حج کو جدہ لے کر جانے والی فلائٹ تاخیر کا شکار کیوں ہوئی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.