Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سری لنکا سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
    کھیل فروری 16, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سری لنکا سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup: Sri Lanka beats Australia by 8 wickets to reach Super Eight stage
    آسٹریلیا کا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 2 وکٹ پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ  میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو  8  وکٹوں  سے شکست  دیدی، فتح سمیٹنے کے بعد سری لنکا نے میگا ایونٹ کے سپر  ایٹ  مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا کا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 18 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا ۔

     سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 181 رنز زبنائے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ٹریو س ہیڈ نے 56  اور مچل مارش نے 54  رنز  بنائے، جوش اینگلس 27 اور گلن میکسویل 22 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، سری لنکا کی جانب سے دوشن ہمانتھا نے 3 اور دشمانتھا چمیرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    سری لنکا نے 181 رنز کا مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 اوور میں باآسانی پورا کرلیا اور گروپ بی میں سے سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرلیا ۔

    سری لنکا کی جانب سے نسانکا نے 52 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 10 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے، ان کو مچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا
    Next Article شانگلہ:دہشتگردوں کیساتھ مقابلے میں پولیس کے 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.