Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار اور ایک بچی شہید، 7 افراد زخمی
    اہم خبریں فروری 17, 2026

    باجوڑ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار اور ایک بچی شہید، 7 افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Attack on security check post in Bajaur fails, 12 terrorists killed, 11 personnel martyred in blast
    دہشتگردوں کے دھماکے سے چیک پوسٹ کے قریب عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: باجوڑ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 12 دہشتگرد مارے گئے جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے سے 11 اہلکار شہید ہوگئے، دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، ایک بچی بھی شہید ہوگئی جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 16 فروری کو ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے دہشتگردانہ حملہ کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 12 دہشتگرد مارے گئے ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حملہ آور دہشتگرد چیک پوسٹ کی سکیورٹی توڑنا چاہتے تھے مگر سریکیورٹی فورسز نے منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ اس دوران حملہ آوروں نے دھماکہ خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ،ایک معصوم بچی شہید اور خواتین سمیت 7 افراد زخمی بھی ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ کا خیبر پختونخوا میں بند تمام سڑکیں فوری کھولنے کا حکم
    Next Article پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.