Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک
    • دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی
    • بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا
    • ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    • بنوں کے بکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری، کرفیو نافذ
    • پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد
    • بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی صدر جوبائیڈن کے لئے بری خبر سامنے آگئی
    اہم خبریں

    امریکی صدر جوبائیڈن کے لئے بری خبر سامنے آگئی

    جون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bad news for US President Joe Biden
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے لئے بری خبر سامنے آگئی ہے، ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف اسلحہ کیس دوبارہ سے کھل گیا ہے۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق آج سے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف اسلحہ رکھنے کے مقدمے کی سماعت کی جائے گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق نشے کے عادی ہنٹربائیڈن نے غیرقانونی طور پر اسلحہ خریدا تھا، مقدمے میں درج 3 الزامات میں 25 برس تک قید سنائی جاسکتی ہے۔امریکی خبررساں اداروں کے مطابق امریکا میں پہلی بار صدارت کے دوران بیٹے کے مقدمے کی سماعت ہو گی ہنٹربائیڈن کے خلاف ٹیکس فراڈ کیس کی سماعت 5ستمبر کو کی جائے گئی، جبکہ دونوں کیسز کی سماعت کرنیوالے ججز کو ٹرمپ نے لگایا تھا۔

    دوسری طرف امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف آنے والے عدالتی فیصلے کو قانون کی فتح قرار دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بائیڈن نے کہا تھا کہ جیوری کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ بائیڈن کا امریکا فاشسٹ ریاست بن گیا ہے۔

    Joe Biden جوبائیڈن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ:پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
    Next Article لکی مروت:پولیو ٹیم پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026

    ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    جولائی 18, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.