Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی
    • آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد
    • بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار
    • مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت
    • سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی خیبرپختونخوا میں عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: سلیم سیف اللہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا
    اہم خبریں

    ٹانک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا

    جون 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    One person was seriously injured in the firing of bandits in Tank
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع ٹانک میں تھانہ صدر کے حدود گاؤں چیسن کچ کے قریب ڈاکوؤں نے شدید فائرنگ کی۔ اس فائرنگ کے باعث ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

    مقامی ذرائع کے مطابق چوروں نے فائرنگ کرنے کے بعد عطاء محمد نامی شخص سے پچاس ہزار روپے بھی چھین لئے اور اس کے ساتھ ہی وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ڈاکوؤں کی فائرنگ کے باعث ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ فوری طور پر حرکت میں آ گیا اور انہوں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقیل کر دیا۔ہسپتال میں سہولیات کے فقدان کے باعث زخمی کو تشویشناک حالت میں ڈی آئ خان ریفر کردیا گیا ہے۔پولیس نے رپورٹ کو درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر کس نے قاتلانہ حملہ کیا؟
    Next Article پولیس نے جمرود میں سمگل ہونے والی منشیات برآمد کر لی
    Mahnoor

    Related Posts

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.