Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ:یونیورسٹی کی چلتی بس سے طالب علم گر کر ٹائر کے نیچے آگیا
    بلوچستان جولائی 2, 2024

    کوئٹہ:یونیورسٹی کی چلتی بس سے طالب علم گر کر ٹائر کے نیچے آگیا

    Facebook Twitter Email
    Quetta A student fell under the tire of a moving university bus
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ پر بیوٹمز یونیورسٹی کی چلتی ہوئی بس سے دو طالب علم گر گئے۔

    ذرائع کے مطابق ان گرنے والے طالب علموں میں سے ایک جاں بحق جبکہ دوسرے طالب علم کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بیوٹمز یونیورسٹی کی بس چھٹی کے بعد تمام طالب علموں کو لے کر یونیورسٹی سے شہر کی طرف آرہی تھی کہ اچانک ائیرپورٹ روڈ پر دو طالب علم بس سے نیچے گرگئے جن میں ایک طالب علم جس کا نام علی اکبر ہے، ٹائرکے نیچے آنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے طالب علم بلال احمد کو زخمی حالت میں فوری طور پر سول اسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر میں منتقل کیا گیا ہے۔

    پولیس نے اس حادثے کا مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کو کو تفیش کے لئے گرفتار کرلیا ہے اور اس کے ساتھ ہی بس کو قبضے میں بھی لے لیا ہے۔طالب علموں کے مطابق بس میں گنجائش سے زیادہ طالب علموں کو سوار کیا گیا تھا۔جس کی وجہ سے دونوں طالب علم بس کے دروازے پر کھڑے تھے۔جاں بحق ہونے والا طالب علم علی اکبر بیوٹمز سے بی ایس کے چھٹے سمیسٹر کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔جبکہ گورنر بلوچستان اور یونیورسٹی کے چانسلر میر جعفر مندوخیل نے کوئٹہ میں بیوٹمز یونیورسٹی بس حادثے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس کے ساتھ ہی  24گھنٹے کے اندر اندر رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  عوام شدید غصے کا شکار
    Next Article سوات:اسکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.