کے پی کے ضلع سوات میں زلزلے کی وجہ سے زمین لرز اٹھی۔زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔
سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی 31 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے،جبکہ اس کے برعکس اس زلزلے کا مرکز چترال سے 44 کلو میٹر شمال میں تھا۔زلزلے کی وجہ سے کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔